گجرات کے علاقے ڈنگہ میں چار افراد کے قتل کے واقعہ پر آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کا نوٹس۔
آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب
گجرات کے علاقے ڈنگہ میں چار افراد کے قتل کے افسوس ناک واقعہ پر انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے۔ آئی جی پنجاب نے ڈی پی او گجرات کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کے اصل حقائق سامنے لاتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور متاثرہ فیملی کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے
(ہینڈ آؤٹ 266 )
اُسامہ محمود
ڈائریکٹر پبلک ریلیشن
پنجاب پولیس
***************************
Press Release Date:
Saturday, December 4, 2021