تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری

لاہور13ستمبر-انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 01 پولیس آفیسر کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کیے ہیں۔
 تفصیلات کے مطابق، ڈی پی اوپاکپتن عبادت نثار کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

(ہینڈآؤٹ نمبر 340)
(نایاب حیدر)
ڈی پی آر،پنجاب پولیس

 

Press Release Date: 
Friday, September 13, 2019