تمام سیاسی جماعتوں کے گرفتار افراد ضمانت پر رہا

پنجاب پولیس نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے خلاف بلا امتیازکاروائی کرتے ہوئے اب تک 516 مقدمات درج کر کے520 افراد کو حراست میں لیا، تمام گرفتار افراد ضمانت پر رہا ہو چکے ہیں۔ 

 

ڈی پی آر، پنجاب پولیس

 

Press Release Date: 
Monday, July 16, 2018