Feb 07, 2017
لاہور۔آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کودو روز قبل کامیاب انجیو پلاسٹی کے بعد گھر منتقل کردیا گیا تھا اب وہ روبہ صحت ہیں۔ آئی جی پنجاب نے گزشتہ روز گھر کے لان میں چہل قدمی کی اور روٹین کی ڈاک میں آنے والی مختلف سرکاری فائلوں پر احکامات بھی جاری کیے۔
(روزنامہ ایکسپریس)
******