دو ڈی ایس پیز کے تبادلے

لاہور (کرائم رپورٹر )،پنجاب پولیس میں دو ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے گئے ۔غازی عامر شاہین گوندل کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا ۔ زبیر احمد کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا،آئی جی پنجاب عبدالکریم نے دونوں افسران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(روز نامہ دنیا)

***********************