احمد ارسلان اے آئی جی ڈویلپمنٹ سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور تعینات

Jul 08, 2026

لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولیس عبدالکریم نے ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب لاہوراحمد ارسلان کو تبادلہ کر کے اے آئی جی ڈویلپمنٹ سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور تعینات کردیا ہے۔

(روز نامہ نوائےوقت)

*************************