Jul 02, 2026
لاہور(کرائم رپورٹر سے)پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری ہے جس کے تسلسل میں پنجاب پولیس اب تک لاہور سمیت صوبہ بھر سے 35 ہزار 719 افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کر چکی ہے ترجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں 14 ہزار سے زائد مرد، 7 ہزار 138 خواتین اور 14 ہزار 529 بچے شامل ہیں۔
(روز نامہ جنگ)
*************************
