گرجا گھروں میں مسیحی پروگرا م کے دوران سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

Jun 29, 2026

لاہور (کر ائم رپو رٹر)پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام کے دوران ہائی الرٹ رہتے ہوئے سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دئیے۔قبل ازیں انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے آر پی اوز، ڈی پی اوز اور سینئر پولیس افسران کو گرجا گھروں کی  سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کیے۔ 

(روز نامہ پاکستان)

***********************