چار ڈی ایس پیز کا تقرر و تبادلہ

Jun 11, 2026

لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولیس عبدالکریم نے چار ڈی ایس پیز کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ڈی ایس پی افضل حسین کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر/ڈی ایس پی ایس پی یو تھری پنجاب لاہور،اسسٹنٹ ڈائریکٹر/ڈی ایس پی ایس پی یو تھری پنجاب لاہور رضا کار حسین شاہ کو سی پی او پنجاب لاہور رپورٹ کرنے،ڈی ایس پی صدر پاکپتن انعام الحق کو سی پی او پنجاب لاہور رپورٹ کرنے جبکہ اختر اسلام کو ڈی ایس پی صدر پاکپتن تعینات کر دیاگیا ہے۔

(روز نامہ نوائےوقت)

***********************