ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی فیصل آباد پولیس ایس پی ملک طارق تبدیل

Jun 08, 2026

فیصل آباد (نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی فیصل آباد پولیس ایس پی ملک طارق کو تبدیل کردیا گیا ۔وہ پی سی 7 بٹالین میں فرائض سر انجام دیں گے۔

(روز نامہ جنگ)

*************************