May 05, 2026
لاہور (کر ائم رپو رٹر) ترجمان پنجاب پولیس نے مزید بتایا کہ رواں سال لاہور سمیت صوبہ بھر سے 58 ہزار 964 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ہونیوالے اشتہاریوں میں اے کیٹگری کے 16 ہزار 294 جبکہ بی کیٹگری کے 42 ہزار 670 مجرمان شامل ہیں۔ اسی طرح صوبہ بھر سے 20 ہزار 921 عدالتی مفروران کو بھی گرفتار کیا گیا جن میں اے کیٹگری کے 3 ہزار 17 اور بی کیٹگری کے 17 ہزار 904 مفرور شامل ہیں۔
(روز نامہ پاکستان)
**********************
