Apr 24, 2026
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں پاکستان پولیس سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے جاری ہیں، جن میں لاہور فلائنگ سکواڈ کے جوانوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین گولڈ میڈلز اپنے نام کر لیے۔
(روز نامہ جنگ)
***********************
