Apr 15, 2026
لاہور(کرائم رپورٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے احکامات پر صوبہ بھر میں پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عمران کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بہاول نگر تعینات کر دیا گیا ہےدوسری جانب حافظ محمد کامران کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق دونوں افسران کو فوری طور پر اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کا حکم دیا گیا ہےپو۔
(روز نامہ جنگ)
*********************