Mar 27, 2026
لاہور (نامہ نگار) پنجاب پولیس کے 129 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی کے لئے پروموشن بورڈ کا اجلاس ایڈیشنل آئی جی پنجاب عمران ارشد کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں ہوا۔
(روز نامہ نوائےوقت)
*********************