Mar 05, 2026
لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایک ایس پی کے تبادلے کا نوٹیفکشن جاری کردیا جس کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن ڈویژن لاہور مس سدرہ خان کو تبدیل کرکے ایس پی آپریشن اقبال ٹاؤن ڈویژن لاہور تعینات کردیا۔
(روز نامہ خبریں)
***********************