لاہور (نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے 36 اے ایس پیز اور ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے۔ وجہہ الحسن رضوی کو ڈی ایس پی آپریشن باغبانپورہ لاہور، شاہ زیب کو اے ایس پی آپریشن شاہدرہ لاہور، راؤ زین تاج رئیسانی کو اے ایس پی سٹی شیخوپورہ، محمد صدیق کو ڈی ایس پی میاں چنوں خانیوال، خالد محمود کو ڈی ایس پی پی ایچ پی لودھراں، امتیاز احمدکو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز راجن پور، فاروق احمد کو ڈی ایس پی خیر پور ٹامیوالی بہاولپور، عزیر احمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ون سرگودھا، ظہور احمد کو ڈی ایس پی کامونکی گوجرانوالہ، وسیم فراز کو ڈی ایس پی فیکٹری ایریا فیصل آباد، آصف کمال کو ڈی ایس پی سکیورٹی ڈویژن 96ایچ ماڈل ٹاؤن لاہور، ذوالفقار حسن کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن خوشاب، امجد علی کو ڈی ایس پی جوہر آباد خوشاب، محمد عظیم کو ڈی ایس پی 2بٹالین 4پی سی فاروق آباد، نصراللہ بھٹی کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم قصور، اظہر اقبال کو ڈی ایس پی آپریشن ڈی آئی سی تھری رحیم یار خان، محمد یوسف کو ڈی ایس پی کوتوالی فیصل آباد، امبر جہاں کو ڈی ایس پی ہیومن رائٹس لاہور، سہیل ظفر ڈی کو ایس پی سول لائنز راولپنڈی، ارشد محمود کو ڈی ایس پی خضرو اٹک، امجد حسین کو ڈی او سپیشل برانچ اٹک، ریاض احمد کو ڈی ایس پی ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم لودھراں، ساجد صدیق کو ڈی ایس پی کہروڑ پکا لودھراں، نعیم اختر کو ڈی ایس پی سرور شہید کوٹ ادو، وسیم اکبر ثناواں کو کوٹ ادو،غازی محمد اقبال کو ڈی ایس پی ہارون آباد بہاولنگر، اسد محمود کو ڈی ایس پی سی ٹی ڈی گجرات، ضیغم ثناء کو ڈی ایس پی پی ٹی ایس راولپنڈی، غلام اصغر کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ون راولپنڈی، فضل قدیر کو ڈی ایس پی سرگودھا، حق نواز کو ڈی ایس پی پپلاں میانوالی، سجاد اکبر کو ڈی ایس پی فیروز والہ شیخوپورہ، ناصر محمود ملک کو ڈی ایس پی پتوکی قصور، محمد نواز ورک کو ڈی ایس پی ننکانہ صاحب،بلال احمد خان کو ڈی ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی ون لاہور تعینات کر دیاگیا ہے۔
(روز نامہ نوائےوقت)
************************