Jan 08, 2026
لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور سے پنجاب و سندھ کی گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز کے عہدیداران نے سنٹرل آفس میں ملاقات کی۔ وفد میں پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس، یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس، سندھ گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن، کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن و دیگر نمائندگان شامل تھے۔
(روز نامہ جنگ)
*******************
