دو پولیس افسران کے تبادلےعبدالوہاب ڈی پی او بہاولپور تعینات

Jan 31, 2025

لاہور (کرائم رپورٹر سے)آئی جی پنجاب نے دو پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی تھری (سیف سٹی مری) عبدالوہاب کو ڈی پی او بہاولپور جبکہ وہاں تعینات حسن اقبال کو ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن، اسپیشل برانچ پنجاب لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔

(روز نامہ جنگ)

************************