Dec 27, 2025
لاہور(کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ دورانِ ڈیوٹی زخمی ہونے والے غازی پولیس اہلکاروں کا بہترین علاج اورجلد بحالی پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔ زخمی اہلکاروں کے طبی اخراجات کی ادائیگی کیلئے مزید 16 لاکھ جاری کر دیے گئے ہیں۔
(روز نامہ دنیا)
*********************