پنجاب، تین سی سی ڈی افسروں کے تقرر و تبادلے

Dec 27, 2025

 لاہور (نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے تین پولیس افسران کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوشیروان علی کو ایس ایس پی ایڈمن سی سی ڈی پنجاب لاہور، ایس پی عادل عامر کو ایس پی سی سی ڈی ڈی جی خان جبکہ یوسف ہارون کو ایس پی ٹریننگ سی سی ڈی ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔

(روز نامہ نوائےوقت)

*************************