صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 30ملزم گرفتار

Dec 24, 2025

لاہور (کر ائم رپو رٹر) صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری۔ ترجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 30 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف 30 مقدمات درج کیے گئے۔کریک ڈاؤن کے دوران منشیات فروشوں سے 39 کلوچرس، 09 کلوہیروئن اور 01 کلوآئس برآمد کی گئی۔

(روز نامہ پاکستان)

***********************