Dec 20, 2025
لاہور( کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نے 3 افسروں کے تقرروتبادلے کردیئے۔ جسکے مطابق ایس ڈی پی او فیصل آباد محمد عامر وحید کا اسپیشل برانچ ننکانہ صاحب تبادلہ، غلام شبیر خان کو ایس ڈی پی او سول لائن فیصل آباد لگا دیا گیا، جبکہ تعیناتی کے منتظر ڈی ایس پی لطیف احمد کو انٹر نل اکاؤنٹیبلیٹی ملتان لگا دیا گیا۔