پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 35ویں نیشنل گیمز کی تیاریاں عروج

Nov 14, 2025

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 6تا 13 دسمبر 2025ء کو منعقد ہونے والی 35ویں نیشنل گیمز کی تیاریاں عروج پر ہیں جس کے تسلسل میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان پولیس سپورٹس بورڈ، ایڈیشنل آئی جی عمران ارشد کی زیر صدارت پیٹرنز اور صوبائی ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ڈی آئی جی ون،سلیمان سلطان رانا، ڈی آئی جی ایس پی یو، ویلفیئر اینڈ فنانس غازی محمد صلاح الدین، اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی اوردیگر افسران نے شرکت کی۔

(روز نامہ جنگ)

*************************