بچوں کے علاج کیلئے ساڑھے 24لاکھ جاری

Nov 10, 2025

لاہور(آن لائن)پولیس ملازمین کے بچوں کے علاج کے لیے مزید 24 لاکھ 50 ہزار روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے ۔  اے ایس آئی امداد علی کو بیٹی کی ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے 6 لاکھ فراہم کیے گئے ۔

(روز نامہ دنیا)

**********************