آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 22 پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے21 ڈی ایس پیز (DSPs)اور ایک اے ایس پی کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، ڈی ایس پی پی ایچ پی بھکر محمد ثقلین جعفرکو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز خوشاب، ڈسٹرکٹ آفیسرسپیشل برانچ بہاولنگرراشد رمضان کو ڈی ایس پی ٹریننگ (2) پولیس کالج سہالہ راولپنڈی، ایس ڈی پی او صدر شیخوپورہ احسان ظفر کو ایس ڈی پی اولالہ موسیٰ گجرات جبکہ ایس ڈی پی اولالہ موسیٰ گجرات ذوالفقار علی کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز نارووال،ایس ڈی پی او رینالہ خورد اوکاڑہ رضا عباس نقوی کو ڈی ایس پی آر آئی بی شیخوپورہ ریجن، ڈی ایس پی انویسٹی گیشن IV راولپنڈی اے ایس پی مِس دانیہ رانا کو ایس ڈی پی او کوٹلی ستیاں راولپنڈی جبکہ ایس ڈی پی او کوٹلی ستیاں راولپنڈی عبدالعزیزکو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن IV راولپنڈی، ڈی ایس پی رائٹ مینجمنٹ پولیس علم دین کو ایس ڈی پی او گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ،ڈی ایس پی آر آئی بی شیخوپورہ ریجن طارق الیاس کیانی کو ایس ڈی پی او صدر شیخوپورہ،تقرری کی منتظرمِس نازیہ اقبال کو ڈی ایس پی لیگل انویسٹی گیشن ٹو لاہور،ڈی ایس پی پی ایچ پی لودھراں سہیل اخلاق کو ایس ڈی پی او پسرور سیالکوٹ جبکہ ایس ڈی پی او پسرور سیالکوٹ محمد طاہر زین العابدین کو ڈی ایس پی موبائلز اقبال ٹاؤن لاہور، ڈی ایس پی سٹی گجرات سرفراز یوسف کو ایس ڈی پی او صدر گجرات جبکہ ایس ڈی پی او صدر گجرات غازی آصف علی بیگ کو ایس ڈی پی او رینالہ خورد اوکاڑہ، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ننکانہ صاحب ظفر اقبال کو ایس ڈی پی او سٹی گجرات، ڈی ایس پی ون بٹالین 5 پنجاب کانسٹیبلری لاہور محمد آصف خان کو ایس ڈی پی اوبڑا گڑھ ننکانہ صاحب جبکہ ایس ڈی پی اوبڑا گڑھ ننکانہ صاحبملک ریاض احمدکو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ، ڈی ایس پی تھری ایس پی یو پنجاب لاہور ذیشان اقبا ل کو ڈی ایس پی آر آئی بی ٹو گوجرانوالہ، ڈی ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ سجاد علی کو ایس ڈی پی او شکرگڑھ نارووال، ایس ڈی پی او شکرگڑھ نارووال محمد اکمل کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ، ایس ڈی پی او بھیرہ سرگودھا محمد اویس کو ایس ڈی پی او صدر میانوالی تعینات کیا گیا ہے جبکہ ایس ڈی پی او صدر میانوالی کامران ظہور کوسنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
(ہینڈ آؤٹ نمبر1104)
سیدمبشر حسین
ڈائریکٹر پبلک ریلیشن
پنجاب پولیس
***************************
Press Release Date:
Thursday, November 6, 2025