Oct 29, 2025
لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب عمر سلامت سے نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیت ڈی ایس پیز نے ملاقات کی۔ڈی آئی جی نے زیر تربیت افسران کو دہشت گردی اور شرپسند عناصر کے خاتمے کیلئے سی ٹی ڈی کی مجموعی کارکردگی اور دیگر اقدامات بارے آگاہ کیا۔
(روز نامہ نوائے وقت)
*******************
