پولیس افسروں91 ‘ اہلکاروں کیلئے 5 کروڑ روپے کے سکالرشپس فراہم

Sep 24, 2025

لاہور(نامہ نگار)پنجاب پولیس کے ہونہار ملازمین کی اعلی تعلیم اور استعداد کار میں اضافے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ نجی یونیورسٹی نے پنجاب پولیس کیساتھ کئے گئے معاہدے کے تحت 91 پولیس افسروں و اہلکاروں کیلئے 5 کروڑ روپے کے سکالرشپس فراہم کئے ہیں۔

(روز نامہ نوائےوقت)

************************