صوبہ بھر میں سرچ آپریشنز

Sep 14, 2025

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب پولیس کے صوبہ بھر میں سرچ، سویپ آپریشنز جاری ہیں، 24 گھنٹوں کے دوران 462 کومبنگ آپریشنز، 12 ہزار 733 سے زائد مشتبہ افراد کی چیکنگ اور 47 مشکوک افراد حراست میں لئے گئے۔ پنجاب پولیس کے صوبہ بھر میں سرچ، سویپ آپریشنز جاری ہیں، 24 گھنٹوں کے دوران 462 کومبنگ آپریشنز، 12 ہزار 733 سے زائد مشتبہ افراد کی چیکنگ اور 47 مشکوک افراد حراست میں لئے گئے۔

(روز نامہ دنیا)

*********************