Sep 09, 2025
لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جہلم کے نواحی علاقے کوٹھا پرانا گاؤں میں ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں ملنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔
(روز نامہ نوائےوقت)
********************