شہر بانو نقوی ایشیا سوسائٹی فیلو شپ کیلئے منتخب ہونیوالی پہلی پاکستانی خاتون افسر

Sep 08, 2025

لاہور(کرائم رپورٹر): پاکستانی خاتون پولیس افسر اے ایس پی شہربانو نقوی نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ایشیا سوسائٹی نے انہیں 2025ء کی کلاس میں ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن فیلوشپ کے لئے منتخب کیا ہے۔ ۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن فیلوشپ کے لئے خطے کے 27 ممالک سے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے 30 افراد کا انتخاب کیا گیا۔

(روز نامہ نوائےوقت)

**********************