فیصل آباد، سول ہسپتال کے اندر فائرنگ ، 2بھائیوں سمیت 3افراد قتل

Sep 06, 2025

فیصل آباد، لاہور(نمائندہ جنگ،کرائم رپورٹر سے ) الائیڈ ہسپتال ٹو (سول ہسپتال ) کے اندر شعبہ آئوٹ ڈور کے باہر فائرنگ کر کے 2بھائیوں سمیت 3 افراد کو قتل اور 2افراد کو زخمی کردیا گیا۔ فائرنگ سے مریضوں اور لواحقین میں بھگدڑ ،مریضوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

(روز نامہ جنگ)

************************