طلبا و طالبات کا انویسٹی گیشن برانچ کا دورہ

Sep 04, 2025

لاہور(کرائم رپورٹر)مختلف یونیورسٹیز کے 200 سے زائد طلبا و طالبات نے انویسٹی گیشن برانچ پنجاب کا دورہ کیا۔ ترجمان پنجاب نے بتایا کہ طلبا و طالبات کو انویسٹی گیشن برانچ کے مختلف شعبہ جات کی ورکنگ بارے آگاہ کیا گیا۔

(روز نامہ دنیا)

********************