پولیس ملازمین کی ورکنگ مزید بہتر بنانے کیلئے آرٹیفشل انٹیلی جنس کورس کا انعقاد

Aug 14, 2025
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سنٹرل پولیس آفس لاہور میں پنجاب پولیس ملازمین کی آفس ورکنگ کو مزید بہتر بنانے کیلئے آرٹیفشل انٹیلجنس کورس کا انعقاد کیا گیا۔ سی پی او کی مختلف برانچز سے 50 ملازمین کو آرٹیفشل انٹیلجنس ٹولز کے استعمال بارے تربیت دی گئی۔
(روز نامہ جنگ)
************************