Jul 23, 2025
لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری نے ہیڈ کانسٹیبل فاروق اعظم کو اے ایس آئی پروموٹ ہونے پرسنٹرل پولیس آفس میں نئے عہدے کے رینک لگائے۔ایڈیشنل آئی جی پنجاب و دیگر افسران نے فاروق اعظم کو مبارکباد دی اور مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
(روز نامہ نوائےوقت)
*********************
