پنجاب پولیس انٹرن شپ کے 10ویں بیج کی افتتاحی تقریب

Jul 08, 2025

لاہور (کر ائم رپو رٹر)پنجاب پولیس انٹرن شپ کے 10ویں بیج کی افتتاحی تقریب سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوئی سٹوڈنٹس انٹرن شپ کے 10ویں بیج میں پنجاب یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف لاہور کے 62 طلبہ شامل۔ ڈی آئی جی ٹریننگ پنجاب راؤ منیر ضیا نے طلبا ء و طالبات کو انٹرن شپ پروگرام کے فیچرز بارے آگاہ کیا۔ 

(روز نامہ پاکستان)
***********************