Jul 08, 2025
لاہور (کر ائم رپو رٹر) ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ شہید سب انسپکٹر محمد رمضان کے اہلخانہ کو 01 کروڑ 75 لاکھ روپے مالیت کا گھر خرید کر دیا گیا شہید کے اہلخانہ کو انکی پسند کے مطابق رحیم یار خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر خرید کر فراہم کیا گیا شہید سب انسپکٹر محمد رمضان نے 2024ء میں اشتہاری مجرمان سے مقابلے کے دوران جام شہادت نوش کیا۔
(روز نامہ پاکستان)
**********************
