مسیحی عبادات، اہلکار الرٹ رہے

Jun 02, 2025

لاہور(اے پی پی)لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام کے دوران پنجاب پولیس نے ہائی الرٹ ہو کر ڈیوٹی فرائض ادا کئے۔ لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام کے دوران پنجاب پولیس نے ہائی الرٹ ہو کر ڈیوٹی فرائض ادا کئے۔ حساس گرجا گھروں پر سنائپرز تعینات کئے گئے۔

(روز نامہ دنیا)

*******************