May 30, 2025
لاہور (نامہ نگار) راجن پور اور رحیم یار خان پولیس نے کچہ کریمنلز کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ دو مختلف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا ہونے والے2 مغوی شہریوں اور 03 سالہ بچے کو بحفاظت بازیاب کروا لیا۔
(روز نامہ نوائےوقت)
**********************
