بہاولنگر :ڈاکوؤں کی فائرنگ سب انسپکٹر شہید

May 29, 2025

بہاولنگر(مانیٹرنگ ڈیسک)بہاولنگر میں پنجاب پولیس کا ایک اور جوان شہید ہوگیا، بتایا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سی سی ڈی میں تعینات سب انسپکٹر شاہد پرویز موقع پر ہی شہید ہو گیاجبکہ ملزم فرارہوگئے۔

(روز نامہ دنیا)

*********************