May 23, 2025
لاہور(نامہ نگار) مختلف اضلاع میں تعینات ملازمین کے سنگین بیماریوں کا شکار بچوں کے علاج معالجے کیلئے مزید 24 لاکھ روپے فنڈز جاری کر دیئے۔ اے ایس آئی ناصر محمود کو بیٹے کے کینسر کے علاج کیلئے 10 لاکھ روپے دیئے گئے۔کانسٹیبل ظہیر احمد کو بیٹے کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کیلئے 10 لاکھ روپے فنڈز جاری کئے گئے۔
(روز نامہ نوائےوقت)
************************
