Apr 05, 2025
لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب پولیس کی گاڑیوں کی بلٹ پروفنگ کردی گئی۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سنگل و ڈبل کیبن بلٹ پروف گاڑیاں کچہ کریمنلز کے خلاف اسپیشل آپریشنز کے دوران استعمال کی جائیں گی۔ سرحدی چوکیوں کے اہلکاروں کو خوارجی دہشتگردوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لئے پولیس وہیکلز کی بلٹ پروفنگ کی گئی۔
(روز نامہ پاکستان)
***************************
