Mar 27, 2025
انسپکٹر جنر ل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی کاوش سے متروکہ وقف املاک بورڈ نے سیل شدہ عمارات کو ڈی سیل کر دیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ نے عباس لائنز اور ایلیٹ ٹریننگ سکول کی عمارات ڈی سیل کر دیں۔یاد رہے متروکہ وقف املاک بورڈ نے سال 2003ء میں عباس لائنز، ایلیٹ ٹریننگ سکول کی عمارت، یرکس اور ہاسٹلز سیل کر دیئے تھے۔
(روز نامہ خبریں)
*********************
