Mar 23, 2025
لاہور(کرائم رپورٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی ہدایت پر 21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی ؑکے موقع پر پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں ہائی الرٹ ہو کر عزاداری جلوسوں اور مجالس کے سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیئے۔ 26 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں نے فرائض سر انجام دئیے۔
(روز نامہ جنگ)
**************************