گوجر خان میں 2افراد کی ہلاکت آئی جی پنجاب کا نوٹس ‘آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب

Mar 19, 2025

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی گوجر خان جی ٹی روڈ پر کراس فائرنگ سے 2 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق دونوں افراد کے درمیان پرانی دشمنی تھی ۔

(روز نامہ نوائےوقت)

***********************