ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب کے 122 کانسٹیبلوں کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدہ پر ترقی

Mar 02, 2025

لاہور (کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر افسران اور اہلکاروں کی پروموشن کا عمل جاری، جس کے تسلسل میں ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب کے 122 کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی اور پروموٹ ہونے والے ہیڈ کانسٹیبلز کو رینک لگانے کی تقریب قربان لائنز لاہور میں منعقد ہوئی۔ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب کیپٹن (ر)علی ضیا ء نے رینک لگائے۔

(روز نامہ پاکستان)

*******************