راجن پور پولیس کی کچے میں کارروائی خطرناک ڈاکو زخمی‘ گرفتار کر لیا گیا

Feb 25, 2025

لاہور (نامہ نگار) پولیس راجن پور نے کچہ ایریا کا بدنام زمانہ ڈاکو  مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر  کے کلاشنکوف برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکو شاہد ولد شاہ میر لنڈ قتل، اقدام قتل، اغوا برائے تاوان اور پولیس پر حملوں جیسے 6 سنگین جرائم میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

(روز نامہ نوائےوقت)

*********************