نیشنل گیمزمیں شرکت کے خواہشمند پولیس اہلکاروں کی فہرستیں طلب

Feb 21, 2025

لاہور (کر ائم رپو رٹر) ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ جوڈو جیو جتسو چیمپین شپ، نیشنل گیمز 2025 میں شرکت کے خواہشمند افسران و اہلکاروں کی فہرستیں طلب کرنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا منتخب کھلاڑیوں کیلئے ٹریننگ کیمپ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں منعقد ہوگا۔ کوچز کی جانب سے منتخب کھلاڑیوں کو کیمپ میں ٹریننگ دی جائیگی۔ 

(روز نامہ پاکستان)

************************