Feb 14, 2025
لاہور(کرائم رپورٹرسے آر پی او ڈی جی خان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا ۔میرٹ اور قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے 22 اے ایس آ ئیزکو سب انسپکٹرزاور 22 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئیز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔
(روز نامہ جنگ)
*********************