Feb 04, 2025
ڈاکٹر عثمان انور نے 10 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے۔ شہنشاہ احمد ڈی ایس پی صدر رحیم یارخان تعینات، خالد محمود ڈی ایس پی آرگنائزڈکرائم یونٹ رحیم یارخان،شاہد محمود ڈی ایس پی کھاریاں ،عابد جاوید ڈی ایس پی حضری جھنگ،سہیل ظفر ڈی ایس پی انویسٹی گیشن تحریر روالپنڈی اورمحمد افضل لودھی ڈی ایس ہی کہوٹہ روالپنڈی جبکہ عابد محمود ڈی ایس پی سکیورٹی روالپنڈی تعینات ،ڈی ایس پی انویسٹی گیشن تھری وسیم ریاض ،ڈی ایس ہی ہیڈ کوارٹر سپیشل برانچ عدنان بخاری اور ڈی ایس پی صدر فیصل کو آئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کاحکم دیا گیا ہے ۔
(روز نامہ دنیا)
*********************