آئی جی پنجاب کی ڈی پی او چکوال احمد محی الدین، انکے بھائیوں، دیگر اہل خانہ سے ملاقات، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی پی او احمد محی الدین کے والد کی وفات پر تعزیت کی،گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار